🐄 امانت ڈیری فیڈ کی جانب سے فارمرز کے لیے مفت الٹراساؤنڈ سہولت

🐄 امانت ڈیری فیڈ کی جانب سے فارمرز کے لیے مفت الٹراساؤنڈ سہولت

امانت ڈیری فیڈ اپنے معزز فارمرز کو جانوروں کے حمل، تولیدی مسائل اور صحت کی بروقت تشخیص کے لیے الٹراساؤنڈ کی سہولت فراہم کر رہی ہے۔ ماہر ویٹرنری ڈاکٹر جدید مشینوں کے ذریعے جانوروں کا معائنہ کرتے ہیں، تاکہ بیماری یا حمل کی درست تشخیص ہو اور فارمرز کو بہتر رہنمائی مل سکے۔

صحت مند جانور، کامیاب فارمر — امانت ڈیری فیڈ آپ کے ساتھ!